the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


ایٹمی صلاحیت کے حامل سب سونک کروز میزائل نربھے کا تجربہ کیا ہے۔

میڈیا کے مطابق ایٹمی صلاحیت کے حامل سب سونک کروز میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں قائم خصوصی میزائل ٹیسٹ رینج سے کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایٹمی



صلاحیت کا حامل سب سونک نربھے کروز میزائل 700 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی ہندوستان نے نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی ون میزائل کا تجربہ کیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.